شمالی عراق میں 2 دہشت گرد جہنم واصل

ترک  فوجیوں کے ہاتھ   دہشت گردوں کی  گردنوں پر ہیں

1722345
شمالی عراق میں 2 دہشت گرد جہنم واصل

شمالی عراق میں پنجہ کاپلان  آپریشن علاقے میں تعین کردہ دہشت گرد تنظیم PKK کے  2 دہشت گردوں کو بے بس کر دیا گیا ۔

وزارت دفاع نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ’’ترک  فوجیوں کے ہاتھ   دہشت گردوں کی  گردنوں پر ہیں ، شمالی عراق میں تعین کردہ  2 دہشت گردوں کو ترک  بہادر کمانڈو دستے  نے  جہنم واصل کر دیا ہے۔ ‘‘

 

 



متعللقہ خبریں