سعودی عرب پر حملے بڑھ سکتے ہیں:حوثی ترجمان
ترجمان نے کہا کہ زیر محاصرہ علاقوں اور یمنی عوام کا تحفظ جاری رہے گا اور اگر سعودی عرب نے حملوں کا سلسلہ جاری رکھا تو ہم بھی حفظ ما تقدم کے تحت حملے بڑھا دیں گے
1703163
یمن میں حوثیوں نے حفظ ما تقدم کے تحت سعودی عرب پر مزید حملے کی دھمکی دی ہے۔
حوثیوں کے ترجمان ممد عبدالسلام نے سعودی عرب کے خلاف مسلح ڈرون اور میزائل حملوں کے بعد ایک ٹویٹ کیا ۔
اس ٹویٹ میں ترجمان نے کہا کہ زیر محاصرہ علاقوں اور یمنی عوام کا تحفظ جاری رہے گا اور اگر سعودی عرب نے حملوں کا سلسلہ جاری رکھا تو ہم بھی حفظ ما تقدم کے تحت حملے بڑھا دیں گے۔
متعللقہ خبریں
عزالدین القسام بریگیڈز کا رفح سرحدی چوکی کے جوار میں اسرائیلی فوج پر مارٹر گولوں سے حملہ
ہم نے غزہ کے مصر کے سرحدی دروازے کے فلسطینی حصے پر قبضہ کر لیا ہے، القسام کا دعوی