یمن: تائز پر مارٹر گولہ گرنے کے نتیجے میں ایک شہری ہلاک، 5 زخمی

تائز کی شہری آبادی پر مارٹر گولہ گرنے کے نتیجے میں ایک شہری ہلاک ا ور 5 زخمی ہو گئے

1605489
یمن: تائز پر مارٹر گولہ گرنے کے نتیجے میں ایک شہری ہلاک، 5 زخمی

یمن کے شہر تائز کی شہری آبادی پر مارٹر گولہ گرنے کے نتیجے میں ایک شہری ہلاک ا ور 5 زخمی ہو گئے ہیں۔

اطلاع کے مطابق گولہ  گرنے کے دوران جائے وقوعہ سے گزرتا ایک موٹر سائیکل سوار ہلاک اور 5 شہری زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں میں سے 2 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔

یمن وزیر مواصلات معمر الاریانی  نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں ایرانی حمایت کے حامل حوثیوں کو حملے کا ذمہ دار ٹھہرایا اور حملے کی مذمت کی ہے۔

تاہم حوثیوں کی طرف سے اس بارے میں کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔



متعللقہ خبریں