شام: مسافروں سے بھری بس پر حملہ،درجنوں ہلاک

شام میں ایک مسافروں سے بھری بس پر حملے میں اٹھائیس افراد ہلاک اور تیرہ زخمی ہو گئے۔

1555414
شام: مسافروں سے بھری بس پر حملہ،درجنوں ہلاک

شام میں ایک مسافروں سے بھری بس پر حملے میں اٹھائیس افراد ہلاک اور تیرہ زخمی ہو گئے۔

 شام کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق سانا کے مطابق، گزشتہ روز دیر الزور  تدمور شاہراہ  پر یہ واقعہ پیش آیا ۔

 اس حملے کی ذمے داری ایک مسلح گروہ نے کی ہے جو کہ امریکی فوج کے زیر کنٹرول اردن کی سرحد کے قریب ایک علاقے سے آئے تھے جو کہ اس حملے کے بعد  صحرائی علاقے میں فرور ہو گئے۔


ٹیگز: #بس , #شام

متعللقہ خبریں