شام: PKK/YPG کے رکن 4 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا

آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے رکن 4 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے: ترکی وزارت دفاع

1552542
شام: PKK/YPG کے رکن 4 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا

شام میں آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے رکن 4 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

ترکی وزارت دفاع کے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ " ہمارے دلیر کمانڈوز نے چشمہ امن کے علاقے میں ایک اور کامیاب آپریشن کیا۔ آپریشن میں، علاقے کے امن و امان کو تباہ کرنے کے لئے کاروائیوں میں مصروف  PKK/YPG کے 4 دہشتگردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے"۔



متعللقہ خبریں