شام، فرات ڈھال آپریشن زون میں ایک دہشت گرد ہلاک

دہشت گرد تنظیم پی کے کے کا کارندہ علاقے میں کسی دہشت گرد کاروائی کی منصوبہ بندی کر رہا تھا

1508003
شام، فرات ڈھال آپریشن زون میں ایک دہشت گرد ہلاک

شام میں فرات ڈھال آپریشن کے علاقے پر حملے کی کوشش میں ہونے والے دہشت گرد تنظیم پی کے کے / وائے پی جی  کے ایک کارندے کو ناکارہ بنا دیا گیا۔

وزارت دفاع   کے اعلان میں کہا گیا ہے کہ ’’امن و سلامتی کے تحفظ کے لیے ہمارے کمانڈوز  نے فرات ڈھال علاقے میں حملے کی کوشش میں مصروف   ایک دہشت گرد کو کاروائی کرتے ہوئے ہلاک کر دیا ہے۔



متعللقہ خبریں