لیبیا اور قطر کے مابین باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

وزیر اعظم فیض الا سراج  اور قطری وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان الا ثانی کی استنبول میں ملاقات

1461112
لیبیا اور قطر کے مابین باہمی تعلقات کو فروغ دینے  پر اتفاق

لیبیا اور قطر کے درمیان دو طرفہ باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کے معاملے میں مطابقت قائم ہو گئی۔

لیبیائی وزارت عظمی کے محکمہ اطلاعات سے جاری کردہ بیان میں  اطلاع دی گئی ہے کہ وزیر اعظم فیض الا سراج  اور قطری وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان الا ثانی کی استنبول میں ملاقات سر انجام پائی۔

مذاکرات میں لیبیا کی تازہ صورتحال اور دو طرفہ تعلقات پر غور کیے جانے  کی وضاحت کرنے والے اس اعلامیہ میں  بتایا گیا ہے کہ لیبیا بحران کا سیاسی  حل صوہیرات معاہدے، اقوام متحدہ کی قرار دادوں اور برلن کانفرس  کے فیصلوں سے ہم آہنگ ہونا چاہیے۔

 



متعللقہ خبریں