یمنی حکومت اور جنوبی عبوری کونسل کے مابین ریاض معاہدہ

دارالحکومت صنا  پر قبضے کا کس طرح خاتمہ کیے جانے کے معاملے پر خصوصی توجہ دیئے جانے کا فیصلہ کیا گیا  ہے

1401586
یمنی حکومت اور جنوبی عبوری کونسل کے مابین ریاض معاہدہ

یمنی حکومت   اور جنوبی عبوری کونسل کے مابین ریاض معاہدے پر عمل درآمد پر  مزید ایک اضافی معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں۔

ثالثی کمیٹی کے ترجمان کرنل علی منصور میقرات  کا کہنا ہے کہ  ماہ ِ اگست سے ابتک  کشمکش ہونے والے دونوں طرفین نے ریاض معاہدے پر عمل درآمد کے ہدف کے ساتھ نئے سرے سے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔

معاہدے پر فی الفور عمل درآمد کرتے ہوئے فوجی کشمکش سے اجتناب برتنے کی اہمیت  کی جانب اشارہ کرنے والے میقرات  نے بتایا کہ دارالحکومت صنا  پر قبضے کا کس طرح خاتمہ کیے جانے کے معاملے پر خصوصی توجہ دیئے جانے کا فیصلہ کیا گیا  ہے۔

 



متعللقہ خبریں