شام: اسد نواز اور روسی فضائیہ کے حملے،8 شہری ہلاک 20 زخمی

شام میں اسد نواز فوج اور روس   نے ادلب میں شہری آبادی پر بمباری کی  جس کے  نتیجے میں  8 شہری ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے

1349838
شام: اسد نواز اور روسی فضائیہ کے حملے،8 شہری ہلاک  20 زخمی

شام میں اسد نواز فوج اور روس   نے ادلب میں شہری آبادی پر بمباری کی  جس کے  نتیجے میں  8 شہری ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔

 مخالفین  کے مطابق     روسی جنگی طیاروں نے  کفرلاتہ،  خان السبول،مردیہہ اورماردیبسہ نامی دیہاتوں  کو نشانہ بنایا  جبکہ اسد نواز فضائیہ نے  سراکیب اور   جسر الشعور  کے علاقوں پر بمباری کی ۔

  دفاع عامہ  کے ذرائع کا کہنا ہے کہ   ان حملوں میں 8 شہری ہلاک ہوئے ہیں جبکہ زخمیوں کو  اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے  ۔



متعللقہ خبریں