خامنہ آئی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ مہنگا پڑ گیا، حسین کروبی گرفتار

ایران میں حکام نے گزشتہ  روز سبز تحریک کے سربراہ مہدی کروبی کے بیٹے حسین کروبی کو گرفتار کر لیا جنہوں نے خامنہ آئی کو مستعفی ہونے کےلیے خط لکھا تھا

1340543
خامنہ آئی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ مہنگا پڑ گیا، حسین کروبی گرفتار

ایران میں حکام نے گزشتہ  روز سبز تحریک کے سربراہ مہدی کروبی کے بیٹے حسین کروبی کو گرفتار کر لیا۔

خبر کے مطابق ،یہ گرفتاری مہدی کروبی کی جانب سے ایرانی رہبر اعلی خامنہ آئی  کو ایک خط بھیجے جانے کے دو روز بعد عمل میں آئی ہے۔

اس  خط میں کروبی نے خامنہ آئی سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ اپنے منصب سے سبکدوش ہو جائیں کیونکہ وہ یوکرین کے مسافر طیارے کو مار گرائے جانے کے  واقعے میں درست نہیں  تھے۔

 واضح رہے کہ مہدی کروبی 2011 سے اپنے گھر میں نظر بند ہیں۔



متعللقہ خبریں