اسرائیل کےغزہ پر راکٹ حملے جاری،ہلاکتوں کی تعداد 12 ہو گئی

فلسطینی علاقے غزہ پٹی سے اسرائیلی سرزمین پر راکٹ فائر کرنے کے جواب میں اسرائیل نے کارروائی جاری رکھی ہوئی ہے جبکہ اب تک غزہ پٹی میں ہونے والی ہلاکتیں 12 تک پہنچ گئی ہیں

1305560
اسرائیل کےغزہ پر راکٹ حملے جاری،ہلاکتوں کی تعداد 12 ہو گئی

فلسطینی علاقے غزہ پٹی سے اسرائیلی سرزمین پر راکٹ فائر کرنے کے جواب میں اسرائیل نے کارروائی جاری رکھی ہوئی ہے۔

 آج  بھی دو فلسطینی عسکریت پسندوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔

 اس طرح منگل سے اب تک غزہ پٹی میں ہونے والی ہلاکتیں 12 تک پہنچ گئی ہیں۔

دوسری جانب اسلامی جہاد نامی تنظیم کے راکٹ داغنے کا سلسلہ  کل سے جاری ہے اور اب تک 200 کے قریب راکٹ داغے جا چکے ہیں۔

 اسرائیل میں ان راکٹوں سے کسی جانی و مالی نقصان کو رپورٹ نہیں کیا گیا ہے۔

 گزشتہ روز اسرائیلی فضائی حملوں 8 فلسطینیوں کی ہلاکت ہوئی تھی۔

 



متعللقہ خبریں