شمالی شام میں بارودی سرنگوں کا تربیتی مرکز برآمد

تربیتی  مرکز اور گودام  میں موجود  اسلحہ اور عسکری سازو سامان   کو تباہ کر دیا گیا

1304012
شمالی شام میں بارودی سرنگوں کا تربیتی مرکز برآمد

ترک مسلح افواج نے ، شام میں چشمہ امن  کاروائی   کے علاقے تل ابیض میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم وائے پی جی/PKK  سے تعلق رکھنے والے بارودی سرنگوں کے تربیتی مرکز اور  ان کے گوادم کو برآمد کیا ہے۔

وزارت دفاع نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اعلان کیا  ہے کہ"ترک مسلح افواج  کے کمانڈوز نے تل ابیض کے جنوب میں واقع شراق راک گاوں میں تلاشی کے دوران تعین کردہ  تربیتی  مرکز اور گودام  میں موجود  اسلحہ اور عسکری سازو سامان   کو تباہ کر دیا ہے۔ "

 



متعللقہ خبریں