امریکی ساختہ جاسوس طیارہ مار گرایا ہے:حوثیوں کا دعوی

حوثی ملیشیا کے ترجمان یحیی سری نے  بتایا کہ   یہ جاسوس طیارہ امریکی ساختہ  SCANEAGLE قسم کا تھا  جسے  سعودی سرحد کے قریب گرایا گیاہے

1298363
امریکی ساختہ جاسوس طیارہ مار گرایا ہے:حوثیوں کا دعوی

یمن    کے ایران نواز حوثی باغیوں نے  شمالی یمن میں  ایک امریکی ساختہ جاسوس طیارہ مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔

 حوثی ملیشیا کے ترجمان یحیی سری نے  بتایا کہ   یہ جاسوس طیارہ امریکی ساختہ  SCANEAGLE قسم کا تھا  جسے  سعودی سرحد کے قریب گرایا گیاہے ۔

ترجمان نےمزید تفصیلات بتانے سے گریز کیا ۔

 



متعللقہ خبریں