دہشت گرد سرغنہ الا بغدادی کے خلاف فوجی کاروائی کا جائے مقام

منا ظر میں تین مکانات کے منہدم ہونے اورمکانات کے اطراف میں موجود خیموں کو نقصان پہنچنے کا  مشاہدہ ہوتا ہے

1296178
دہشت گرد سرغنہ الا بغدادی کے خلاف فوجی کاروائی کا جائے مقام
idlib bagdadi havadan goruntu1.jpg

شامی شہر ادلیب میں   دہشت گرد تنظیم داعش کے سرغنہ ابو بکر الابغدادی کے ہلاک ہونے والے امریکی آپریشن کے جائے مقام کے ڈراون مناظر سامنے آ گئے ہیں۔

واضح رہے کہ ادلیب  کے گاوں بریشہ کے  جوار میں کی گئی کاروائی میں  امریکی دستوں نے ہیلی کاپڑوں سے علاقے میں اترتے ہوئے جھڑپ کی تھی، اس مقام  کی فضا  سے تصویر نشر کی  گئی ہیں۔

 ان منا ظر میں تین مکانات کے منہدم ہونے اورمکانات کے اطراف میں موجود خیموں کو نقصان پہنچنے کا  مشاہدہ ہوتا ہے۔

بموں سے جائے وقوعہ پر بننے پر گھڑوں  کو بھی کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کیا گیا ہے۔یہ آپریشن گزشتہ شب سر انجام دیا گیا۔  جس میں 8 امریکی ہیلی کاپٹروں  اور 2 ڈراون طیاروں نے بریشہ گاوں کے جوار میں   اپنے ہدف پر شدید بمباری کی تھی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاوس   سے اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ داعش کے سرغنہ کو شام  میں کیے گئے ایک آپریشن میں مردہ حالت میں برآمد کیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں