شام سے انخلاء کرنے والے فوجیوں کا عراق میں قیام نہیں ہو گا، عراقی انتظامیہ

امریکی  فوجی عراقی کردی انتظامیہ کے  ما تحت   علاقے کو پہنچے ہیں جہاں  سے یہ اپنے وطن    کو لوٹ جائینگے

1292471
شام سے انخلاء کرنے والے فوجیوں کا عراق میں قیام  نہیں ہو گا، عراقی انتظامیہ

عراقی انتظامیہ  کا کہنا ہے کہ شام سے انخلاء کرتے ہوئے عراق آنے والے امریکی فوجی  اس ملک میں قیام نہیں کریں گے۔

عراقی   وزارتِ  عظمی  سے منسلک سیکورٹی میڈیا نیٹ ورک کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلان  میں   بتایا گیا ہے کہ شام سے آنے والے امریکی  فوجی عراقی کردی انتظامیہ کے  ما تحت   علاقے کو پہنچے ہیں جہاں  سے یہ اپنے وطن    کو لوٹ جائینگے۔

اعلامیہ کے مطابق  شام سے آنے والی امریکی فوجوں کو عراق میں قیام کرنے کی   منظوری دینا زیر بحث نہیں۔



متعللقہ خبریں