ملک میں 3 دن کا قومی سوگ منایا جائے گا:عراقی وزیراعظم

عراقی وزیر اعظم عادل عبدالمہدی  نے  حالیہ مظاہروں میں  ہلاک شدگان کی یاد میں 3 دن کے قومی سوگ کا اعلان کیا ہے

1285458
ملک میں 3 دن کا قومی سوگ منایا جائے گا:عراقی وزیراعظم

عراقی وزیر اعظم عادل عبدالمہدی  نے  حالیہ مظاہروں میں  ہلاک شدگان کی یاد میں 3 دن کے قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔

 عراق کے سرکاری ٹی وی کی خبر کے مطابق  اس بات کا اعلان  وزیراعظم نے  کیا۔

 یاد رہےکہ بغداد اور ملک کے دیگر حصوں میں بے روزگاری ، بدعنوانی  اور     سرکاری بد انتظامیوں کے خلاف عوام نے  مظاہرے شروع کر دیئے تھے جن میں 110 افراد  ہلاک اور 6 ہزار سے زائد زخمی ہو گئے تھے ۔



متعللقہ خبریں