شام میں دہشت گرد تنظیم وائے پی جی اور آزاد شامی فوج کے درمیان جھڑپ

وائے پی جی نے کل رات گئے کیلیس کے مخالف سمت  میں واقع شامی علاقے عزیز کے جنوب میں داخل ہونے کی کوشش کی

1266754
شام میں دہشت گرد تنظیم وائے پی جی اور آزاد شامی فوج کے درمیان جھڑپ

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم وائے پی جی/PKK  اور شام کے تل رفعت علاقوں کے مغرب میں واقع مارے تحصیل میں  داخل ہونے کی کوشش کے وقت دہشت گرد تنظیم اور آزاد شامی فوج کے درمیان جھڑپ ہوئی۔

وائے پی جی نے کل رات گئے کیلیس کے مخالف سمت  میں واقع شامی علاقے عزیز کے جنوب میں داخل ہونے کی کوشش کی۔

قبضہ کردہ تل رفعت سے حملہ کرنے والی تنظیم  اور آزاد شامی فوج کے درمیان  بھاری اسلحہ سے جھڑپ ہوئی، جس سے دہشت گردوں کو پسپا کر دیا گیا ، اس واقع میں دو فوجی زخمی ہوئے۔

 



متعللقہ خبریں