لیبیا:جنرل حفتر کے طیاروں کا طرابلس پر حملہ،سرکاری فوجی مرکزنشانے پر

لیبیا میں جنرل خلیفہ  حفتر کے طیاروں    نے طرابلس    میں قومی  اتحادی حکومت کے  ایک   فوجی مرکز کو نشانہ بنایا

1197914
لیبیا:جنرل حفتر کے طیاروں کا طرابلس پر حملہ،سرکاری فوجی مرکزنشانے پر

لیبیا میں جنرل خلیفہ  حفتر کے طیاروں    نے طرابلس    میں قومی  اتحادی حکومت کے  ایک   فوجی مرکز کو نشانہ بنایا ۔

 جنگی طیاروں نے  طرابلس کے مغرب میں واقع  جنزور نامی  علاقے میں   واقع  فوجی مرکز  پر 3 راکٹ داغے  جس کے بعد علاقے  سے سائرن کی آوازیں گونجنا شروع ہو گئیں ۔

یاد رہے کہ مشرقی لیبیا میں  جنرل حفتر کی فوج نے  دارالحکومت طرابلس پر قبضے کےلیے  گزشتہ ماہ سے  پیش قدمی جاری رکھی  ہوئی ہے   جس کی سرکوبی کےلیے  قومی اتحادی حکومت کی فوج برسر پیکار ہے ۔

 



متعللقہ خبریں