شام، ادلیب کے مضافات پر شامی فوج کے حملے

سول دفاعی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق آمقیہ پر فضائی حملے میں 5 شہری ہلاک ہو گئے

1191085
شام، ادلیب کے مضافات پر شامی فوج کے حملے

شام میں "ادلیب میں کشیدگی میں گراوٹ   غیر عسکری علاقے"  کی سرحدوں کے اندر واقع  سول رہائشی علاقوں پر بمباری کی۔

شام    کے جنوبی  مضافات  کے علاقے قواقبے اور لا فاقی  دیہاتوں  سمیت ہما کے مغربی نواحی علاقوں  پر فضائی حملے کیے گئے۔

سول دفاعی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق آمقیہ پر فضائی حملے میں 5 شہری ہلاک ہو گئے۔

ملکی انتظامیہ  فوج اور ایرانی تعاون کے حامل غیر ملکی دہشت گرد گروہوں پر مشتمل  اتحادی قوتوں نے ادلیب  کے قرب و جوار کے علاقوں پر حملے کیے جس دوران ایک بچہ جان بحق ہو گیا۔

 

 



متعللقہ خبریں