غزہ پر اسرائیلی حملے "سرخ لکیر" ہے نہ چھیڑا جائے: حماس

حماس کے سیاسی بیورو  چیف  اسماعیل حانیہ نےبیان میں اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ وہ  ان حملوں سے  باز رہے جو کہ ہماری سرخ لکیر ہیں

1170751
غزہ پر اسرائیلی حملے "سرخ لکیر" ہے نہ چھیڑا جائے: حماس

حماس کے سیاسی بیورو  چیف    اسماعیل حانیہ نے اسرائیل     کے غزہ پر حملوں  کو "سرخ لکیر" سے تعبیر کیا ہے۔

حانیہ    نے   ایک تحریری بیان میں  اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ وہ  ان حملوں سے  باز رہے ،   ان حملوں  کی وجہ سے ہماری عوام  مغربی کنارے اور غزہ میں  محصور   ہے  جنہیں  روکنے کےلیے   عرب برادر ملکوں     سے  رابطہ قائم کرنےکی ضرورت ہے۔

 یاد رہے کہ غزہ سے تل ابیب کے  شمالی علاقے شارون     پر  حملے میں 7 افراد زخمی ہو گئے تھے جس کے جواب میں  اسرائیلی طیاروں نے  گزشتہ شام غزہ  میں حماس کے ٹھکانوں پر  بمباری کی تھی ۔

 



متعللقہ خبریں