عراق: کرکوک شہر کا کنٹرول اب فوج کے ہاتھ میں

انسداد دہشتگردی     فورس کے ترجمان منتظر السعیدی  نے  اناطولیہ ایجنسی    کو بتایا  کہ   متعلقہ فورس نے  علاقے میں اپنی ذمے داریاں  ایک سال کےلیے سنبھالی ہیں جس سے علاقائی سلامتی کو مضبوط بنانے میں مدد ملے گی

1138748
عراق: کرکوک شہر کا کنٹرول اب فوج کے ہاتھ میں

عراقی شہرکرکوک   کی   بقائے حدود کی خاطر  فوج    کی 14 وی بریگیڈ نے  اپنی چوکیاں  سنبھال لی ہیں۔

 انسداد دہشتگردی     فورس کے ترجمان منتظر السعیدی  نے  اناطولیہ ایجنسی    کو بتایا  کہ   متعلقہ فورس نے  علاقے میں اپنی ذمے داریاں  ایک سال کےلیے سنبھالی ہیں جس سے علاقائی سلامتی کو مضبوط بنانے میں مدد ملے گی ۔

 یاد رہے کہ  عراق کی مرکزی انتظامیہ  سے وابستہ قوتوں نے  16 اکتوبر 2017  کو کرکوک میں داخل ہوتےہوئے وہاں کا کنٹرول  پشمرگوں سے حاصل کرلیا تھا ۔

 



متعللقہ خبریں