اسرائیلی جنگی طیاروں کی لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزیاں

لبنان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی این این اے کے مطابق مقامی وقت کے مطابق نو بج کر 50 منٹ پر ملک کے جنوب سےالنباطیہ  اور اقلیم التفحہ  کے علاقوں میں  اسرائیل کے جنگی طیاروں نے نچلی پرواز کرتے ہوئے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے

1113727
اسرائیلی جنگی طیاروں کی لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزیاں

اسرائیلی جنگی طیاروں نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔

 لبنان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی این این اے کے مطابق مقامی وقت کے مطابق نو بج کر 50 منٹ پر ملک کے جنوب سےالنباطیہ  اور اقلیم التفحہ  کے علاقوں میں  اسرائیل کے جنگی طیاروں نے نچلی پرواز کرتے ہوئے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔

 لبنان کی ساحلی فائز فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے جنگی طیاروں نے سیدہ اور سر  شہروں کے قریب بھی نچلی پروازیں کی ہیں۔

لبنان کے وزیراعظم الحریری نے  اقوام متحدہ کی امن فوج کے کمانڈر  اسٹیفینو  دے کول سے گزشتہ ہفتے بیروت کے قریب ملاقات کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے لبنان کی فضائی حدود کی  اسرائیل کی خلاف ورزیوں کی روک تھام کی درخواست کی تھی۔



متعللقہ خبریں