مقبوضۃ فلسطین:اسرائیلی فوجی 20 فلسطینیوں کو پکڑ کر لے گئے

مقبوضہ علاقوں سے گزشتہ شب اسرائیلی فوجی آپریشن کے بہانے  ان فلسطینیوں کو   پکڑ کر لے گئےجنہیں پوچھ گچھ  کےلیے تفتیشی مرکز  لے جایا گیا

1092884
مقبوضۃ فلسطین:اسرائیلی فوجی 20 فلسطینیوں کو پکڑ کر لے گئے

 مقبوضہ فلسطینی  علاقوں سے اسرائیلی فوج  20 فلسطینیوں کو  گرفتار کر کے لے گئی ۔

 اسرائیلی ریڈیو   کے مطابق ، مقبوضہ علاقوں   سے گزشتہ شب   اسرائیلی فوجی آپریشن کے بہانے  ان فلسطینیوں کو   پکڑ کر لے گئے  جنہیں   پوچھ گچھ  کےلیے تفتیشی مرکز  لے جایا گیا  ۔

 فلسطینی ذرائع کے مطابق   اسوقت مختلف  اسرائیلی جیلوں میں  تقریباً ساڑھے 6 ہزار  فلسطینی قید ہیں۔



متعللقہ خبریں