اسرائیلی پولیس پر حملے کا دعوی،1 فلسطینی زخمی حالت میں گرفتار

اسرائیلی پولیس نے کہا ہے کہ چاقو سے مسلح ایک فلسطینی نے  القدس  کے ایک پولیس   مرکز میں  اہلکاروں پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں چار پولیس اہلکار معمولی زخمی ہوئے

1088405
اسرائیلی پولیس پر حملے کا دعوی،1 فلسطینی زخمی حالت میں گرفتار

اسرائیلی پولیس نے کہا ہے کہ چاقو سے مسلح ایک فلسطینی نے  القدس  کے ایک پولیس   مرکز میں  اہلکاروں پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں چار پولیس اہلکار معمولی زخمی ہوئے۔

 پولیس کے مطابق، یہ شخص باڑ پھلانگ کر اندر آیا اور لوگوں پر حملے شروع کر دیے۔

 پولیس نے اس حملہ آور کو فائرنگ کر کے زخمی کیا اور گرفتار کر لیا۔

 یہ واقعہ ایک ایسے موقع پر پیش آیا ہے جب فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کے بعد ایک دوسرے پر مزید حملے نہ کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔

 



متعللقہ خبریں