ایران میں ٹریفک حادثہ،19 افراد ہلاک متعدد زخمی

ایران میں ایک مسافر بس  تہران سے کرمان جا رہی تھی کہ راستے میں  اسے ایک آئل ٹینکر نے  پیچھے سے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہو گئے

1051400
ایران میں ٹریفک حادثہ،19 افراد ہلاک متعدد زخمی

ایران میں ٹریفک حادثےکے دوران 19 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہو گئے۔

 سرکاری ٹی وی کے مطابق ،  ایک مسافر بس  تہران سے کرمان جا رہی تھی کہ راستے میں    اسے ایک آئل ٹینکر نے  پیچھے سے ٹکر مار دی ۔

اس تصادم کے نتیجے میں بس بے قابو ہو کر الٹ گئی   جس کے نتیجے میں  19 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہو گئے۔

 زخمیوں کو   فوری طور پر اسپتال پہنچا دیا گیا ہے ۔



متعللقہ خبریں