عراق:ریستوران میں بم حملہ،5 ہلاک درجنوں زخمی

عراقی صوبہ صلاح الدین  میں واقع ایک  ریستوران   میں  بم حملہ ہوا  جس کے نتیجے میں  5 افراد ہلاک اور  32  زخمی ہو گئے

1048153
عراق:ریستوران میں بم حملہ،5 ہلاک درجنوں زخمی

عراقی صوبہ صلاح الدین  میں واقع ایک  ریستوران   میں  بم حملہ ہوا  جس کے نتیجے میں  5 افراد ہلاک اور  32  زخمی ہو گئے۔

حفاظتی ذرائع کا کہنا ہے کہ  یہ ریستواران  تکریت شہر ےکے قصبے  حجاج میں  واقع ہے  ۔

  کرکوک۔ صلاح الدین اور دیالہ  کو   عراق میں موت کا تکون کہا جاتا ہے   جہاں  وقتاً فوقتاً  عام شہریوں  کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

 یاد  رہے کہ  جون 2014 میں  صلاح الدین کا علاقہ داعش کے قبضے میں تھا جسے  عراقی  فوج نے  2015 میں  آزاد کروا لیا تھا ۔



متعللقہ خبریں