مصر میں گزشتہ روز حملہ ہم نے کیا تھا :داعش

مصری شہر اریش میں گزشتہ روز ایک پولیس چوکی   پر حملے کی ذمے داری  داعش نے قبول کرلی ہے

1038212
مصر میں گزشتہ روز حملہ ہم نے کیا تھا :داعش

مصری شہر اریش میں گزشتہ روز ایک پولیس چوکی   پر حملے کی ذمے داری  داعش نے قبول کرلی ہے ۔

 اس بات کا اعلان داعش   کی حامی ایک سوشل میڈیا ویب سائٹ  سے کیا گیا ۔

گزشتہ روز ایک پولیس چوکی پر خود کش حملے میں  بھاری اسلحے کا بھرپور استعمال کیا گیا جس کے جوابی حملے میں  4 دہشتگرد بھی مارے گئے تھے ۔

  اریش کا یہ علاقہ  مصر کے شمال مشرق  میں  واقع ہے جہاں  گاہے بگاہے  دہشتگرد حملے ہوتے رہتے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں