ایرانی وزیردفاع شام میں ،اعلی حکام سے ملاقات کا امکان

ایرانی  ٹی وی کے مطابق، وزیر دفاع عامر حاتمی آج شام پہنچے ہیں جہاں وہ اعلی اختیاراتی دفاعی اور عسکری حکام سے ملاقاتیں کرنے والے ہیں

1037817
ایرانی وزیردفاع شام میں ،اعلی حکام سے ملاقات کا امکان

ایرانی  ٹی وی کے مطابق، وزیر دفاع عامر حاتمی آج شام پہنچے ہیں جہاں وہ اعلی اختیاراتی دفاعی اور عسکری حکام سے ملاقاتیں کرنے والے ہیں۔
 یاد رہے کہ ایران، شام میں جاری خانہ جنگی کے  تناظر  میں بشار الاسد حکومت کا حامی ہے۔



متعللقہ خبریں