شام: بم سے مسلح گاڑیوں سے حملے، 6 افراد ہلاک

عفرین کے مرکز میں بم سے مسلح 2 گاڑیوں کے ساتھ کئے گئے حملوں میں 6 افراد ہلاک، 20 زخمی

1001031
شام: بم سے مسلح گاڑیوں سے حملے، 6 افراد ہلاک

شام کی تحصیل عفرین کے مرکز میں بم سے مسلح گاڑیوں کے ساتھ کئے گئے حملوں میں 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

ضلع حلب سے منسلک تحصیل عفرین میں بم سے مسلح 2 گاڑیوں میں اوپر تلےدھماکے ہوئے۔

دھماکوں کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے ہیں۔

حملوں کی ذمہ داری تا حال کسی نے قبول نہیں کی۔

مقامی سکیورٹی یونٹیں دھماکوں کے بارے میں تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہیں۔



متعللقہ خبریں