یمن :دارالحکومت صنعا٫ پر فضائی حملہ،متعدد عمارتیں تباہ

طویل عرصے سے  سیاسی عدم استحکام   کے شکار ملک یمن   کے دارالحکومت  صنعا٫ پر فضائی حملے میں متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں

987085
یمن :دارالحکومت  صنعا٫ پر فضائی حملہ،متعدد عمارتیں تباہ

طویل عرصے سے  سیاسی عدم استحکام   کے شکار ملک یمن   کے دارالحکومت  صنعا٫ پر فضائی حملے میں متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔

 بتایا گیاہے کہ اس حملے میں  کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا  جبکہ    امدادی کارکن اور عوام  ملبہ ہٹانے کے کام میں مصروف ہیں۔

 



متعللقہ خبریں