شام اور عراق میں سینکڑوں عام شہری بھی ہلاک ہو ئے:امریکی اتحادی قوت کا اعتراف

امریکی زیر قیادت  اتحادی قوت نے اعتراف کیاہے   داعش کے خلاف  شام اور عراق میں  جنگ کے دوران  کم از کم  892 عام شہری ہلاک ہوئے۔

983392
شام اور عراق میں  سینکڑوں عام شہری بھی ہلاک ہو ئے:امریکی اتحادی قوت کا اعتراف

امریکی زیر قیادت  اتحادی قوت نے اعتراف کیاہے   داعش کے خلاف  شام اور عراق میں  جنگ کے دوران  کم از کم  892 عام شہری ہلاک ہوئے۔

  اتحادی  فوج کی ایک رپورٹ کے مطابق    اگست 2014 سے اپریل 2018 کے درمیان  29 ہزار 358 بار حملے کیے گئے   جس کے دوران  اب تک 892 عام شہری ہلاک ہو چکےہیں۔

بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ  اتحادی فوج کے حملوں میں  ہلاک شدگان  عام شہریوں کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے ۔

متعللقہ خبریں