شام، ادلیب میں کار بم دھماکہ
دھماکے میں 50 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، زخمیوں کو جوار کے اسپتالوں میں زیر علاج لے لیا گیا
979549
شام میں ادلیب کے مرکزی مقام پر ایک کار بم دھماکے میں 2 شہری ہلاک ہو گئے۔
ادلیب سول ڈیفنس منیجر حاجی یوسف کا کہنا ہے کہ دھماکہ خیز گاڑی شہری کے مرکزی علاقے میں دھماکے سے پھٹ گئی۔
انہوں نے بتایا کہ اس دھماکے میں 50 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، زخمیوں کو جوار کے اسپتالوں میں زیر علاج لے لیا گیا ہے۔
دھماکے سے ارد گرد کی گاڑیوں اور عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا۔
حملے کی ذمہ داری تا حال کسی نے مول نہیں لی۔
متعللقہ خبریں
کولمبیا، اسرائیلی حملوں میں زخمی غزہ کے 50بچوں کا علاج کرے گا
کولمبیا کے وزیر خارجہ لوئس گلبرٹو موریلو نے دارالحکومت بوگوٹا میں صحافیوں کے سامنے ایک بیان دیا