استنبول کے ہوائی اڈوں پر امسال مسافروں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

اتاترک ہوائی اڈے سے  امسال  کے پہلے چار ماہ میں اندرون ملک 6 ملین جبکہ بیرون ملک 15 ملین مسافروں نے سفر کیا ہے

975602
استنبول کے ہوائی اڈوں پر امسال  مسافروں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

استنبول  کے اتاترک اور صبیحہ گیوکچن  ہوائی اڈوں  پر سال کے پہلے چار ماہ میں 32 ملین 2 لاکھ 18 ہزار 911 سیاح  آئے ہیں  جو کہ گزشتہ برس کے اسی دورانیہ کے مقابلے میں تقریباً 5 ملین زیادہ ہے۔

اتاترک ہوائی اڈے سے  امسال  کے پہلے چار ماہ میں اندرون ملک 6 ملین جبکہ بیرون ملک 15 ملین مسافروں نے سفر کیا ہے۔

دوسرے ہوائی اڈے  صبیحہ گیوکچن  میں مجموعی مسافروں کی تعداد 10 ملین  سے زائد رہی  ہے۔

 



متعللقہ خبریں