غزہ کے عوام کی آسانی کے لیے رفاح سرحدی چوکی رمضان بھر میں کھلی رہے گی

صدر عبدالفتح الا سیسی کا کہنا ہے کہ "میں نے غزہ کے برادر عوام کی  آسانی کے لیے  حکام کو لازمی ہدایات کر دی ہیں

973915
غزہ کے عوام کی آسانی کے لیے رفاح سرحدی چوکی رمضان بھر میں کھلی رہے گی

مصری انتظامیہ نے اعلان  کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے دنیا بھر سے واحد خشکی کے راستے  رفاح  سرحدی چوکی کو ماہ رمضان بھر کے دوران  فلسطینیوں کی مشکلات میں کمی لانے کے زیر مقصد کھلا  رکھا جائیگا۔

صدر عبدالفتح الا سیسی نے فیس بک کے ذریعے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ "میں نے غزہ کے برادر عوام کی  آسانی کے لیے  حکام کو لازمی ہدایات کر دی ہیں۔"

باور رہے کہ  مصر میں سن  2013 میں فوجی بغاوت کے بعد سے  رفاح سرحدی  چوکی  تقریباً مستقل طور پر بندی رہتی ہے۔

 



متعللقہ خبریں