لیبیا: 74 تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا

لیبیائی بحریہ نے  کارا پولی نامی شہر کے قریب کھلے سمندرمیں 74 تارکین وطن کو  ڈوبنے سے بچا لیا

957446
لیبیا: 74 تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا

لیبیا ئی بحریہ نے  کارا پولی نامی شہر کے قریب کھلے سمندرمیں 74 تارکین وطن کو  ڈوبنے سے بچا لیا ۔

  ایک بیان کے مطابق ، لیبیا کے ساحلی محافظوں   کی ٹیم نے  ان تارکین وطن کو بچایا جن کی اکثریت افریقی باشندوں پر  مشتمل تھی ۔

 دو روز قبل   ہی  لیبیا کے کھلے سمندر  سے 11 غیر قانونی تارکین وطن کی نعشیں بازیاب  کی گئی تھیں جبکہ 83 کو بچا لیا گیا تھا ۔



متعللقہ خبریں