ادلب: بازار پر فضائی حملہ،درجنوں ہلاک و زخمی

شامی   شہر ادلب کے  قصبے حرم کے ایک بازار  پر فضائی حملہ کیا گیا جس میں 42 شہری ہلاک اور72 زخمی ہو گئے

935708
ادلب: بازار  پر فضائی حملہ،درجنوں ہلاک و زخمی

 شامی   شہر ادلب کے  قصبے حرم کے ایک بازار  پر فضائی حملہ کیا گیا جس میں 42 شہری ہلاک اور72 زخمی ہو گئے۔

  مقامی ذرائع  کا کہنا ہے کہ  یہ بمباری شام کے وقت کی گئی  جس کے بعد امدادی کاروائیوں میں تیزی لائی گئی ہے  جبکہ  ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

 جیش حُر کے مطابق  یہ حملہ روسی فضائیہ نے کیا ہے ۔

 حالیہ دو ہفتوں کے دوران ادلب اور حامہ میں  کی شہری آبادی پر حملوں میں  98 شہری ہلاک اور 134 زخمی ہو چکے ہیں۔



متعللقہ خبریں