شاخ زیتون آپریشن، 3 ہزار 569 دہشت گرد ہلاک

ترک مسلح افواج اور آزاد شامی فوج کے زیر کنٹرول  آنے والے دیہاتوں کی تعداد 224 ہو  گئی ہے

931779
شاخ زیتون آپریشن، 3 ہزار 569 دہشت گرد ہلاک

ترک مسلح  افواج   کے  شاخ زیتون آپریشن میں شروع سے ابتک 3 ہزار 569 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔

مسلح افواج کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق  تازہ آپریشن میں عفرین سے منسلک مزید تین دیہاتوں  کو دہشت گردوں سے   پاک کر لیا گیا ہے۔

اس طرح   ترک مسلح افواج اور آزاد شامی فوج کے زیر کنٹرول  آنے والے دیہاتوں کی تعداد 224 ہو  گئی ہے۔

عفرین 6  مقامی بلدیات پر مشتمل ہے، ایک کے علاوہ باقی ماندہ   کو دہشت گردوں سے نجات دلا دی گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں