اسرائیل کی نظر بیت المقدس کے کلیساوں پر

اسرائیل  مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں واقع کلیساوں کی پراپرٹی  کو بھاری ٹیکس لگا کر قبضے میں لینے کی کوشش کر رہا ہے

928042
اسرائیل کی نظر بیت المقدس کے کلیساوں پر

اسرائیل  مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں واقع کلیساوں کی پراپرٹی  کو بھاری ٹیکس لگا کر قبضے میں لینے کی کوشش کر رہا ہے۔

بیت المقدس اور مقدس مقامات کے لئے تعاون کے اسلام۔عیسائیت  کمیشن کے سیکرٹری جنرل حنّی عیسی  نے کہا ہے کہ اسرائیل یہ جانتے بوجھتے کہ ہم اس مالیت کی ادائیگی نہیں کر سکتے کلیساوں سے ماضی سے متعلق تقریباً 191 ملین ڈالر ٹیکس کا تقاضا کر رہا ہے اور اس طرح کلیساوں کی اراضی پر قبضے کی کوشش کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ کلیسیاوں کی پراپرٹی میں اراضی، دکانیں، اسکول، ہسپتا  ل اور ہوٹل شامل ہیں۔



متعللقہ خبریں