ادلیب کو اقوام متحدہ کی انسانی امداد

امدادی سامان لادے  گئے  12 ٹریلر ترکی کے ضلع خطائے  کی تحصیل جیلوے گیوز کی سرحدی چوی سے گزرے

912068
ادلیب کو اقوام متحدہ کی انسانی امداد

اقوامِ متحدہ  کی جانب سے  شامی شہر ادلیب    کو  12  ٹریلروں کے ذریعے انسانی امدادی سامان  روانہ کیا گیا ہے۔

امدادی سامان لادے  گئے  12 ٹریلر ترکی کے ضلع خطائے  کی تحصیل جیلوے گیوز کی سرحدی چوی سے گزرے۔

بتایا گیا ہے کہ  یہ امدادی سامان ادلیب کے  احتیاج مندوں میں  تقسیم کیا جائیگا۔

 



متعللقہ خبریں