فلسطینی صدر جلد ہی سلامتی کونسل سے خطاب کریں گے

فلسطینی انتظامیہ  کے صدر محمود عباس 20 فروری کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب کریں گے

902040
فلسطینی صدر جلد ہی سلامتی کونسل سے خطاب کریں گے

فلسطینی انتظامیہ  کے صدر محمود عباس 20 فروری کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب کریں گے۔

  کونسل کے صدر نے بتایا ہے کہ محمود عباس مشرق وسطیٰ کے بارے میں ماہانہ عام اجلاس میں شرکت کریں گے جو اسرائیل فلسطین تنازعے کے حوالے سے منعقد ہو رہا ہے۔

اس ماہانہ اجلاس میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے مشرق وسطیٰ امن عمل پر  بریفنگ دیتے ہیں جب کہ فلسطینی اور اسرائیلی ایلچی اپنا بیان درج کراتے ہیں جبکہ کونسل کے ارکان کو صورت حال کے بارے میں  خطاب  کا بھی موقع ملتا ہے۔



متعللقہ خبریں