عفرین میں بچوں کو جبراً مسلح کیا جا رہا ہے

دہشت گرد تنظیم کی وردی میں ملبوس اور ہاتھوں میں اسلحہ پکڑنے والے   بچوں کی   تصاویر پریس میں  شائع ہوئی ہیں

892593
عفرین میں بچوں کو جبراً مسلح کیا جا رہا ہے

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/PYD  شام کی تحصیل عفرین میں  بچوں کے ہاتھوں میں  جبرا ً  اسلحہ  تھما رہی ہے۔

مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں  واضح کیا گیا ہے کہ  شامی شہر عفرین میں  پی وائے ڈی کے کارندے  کم سن بچوں کو   مسلح کرتے ہوئے انہیں  جنگ کرنے پر مجبور کر رہے ہیں۔

دہشت گرد تنظیم کی وردی میں ملبوس اور ہاتھوں میں اسلحہ پکڑنے والے   بچوں کی   تصاویر پریس میں  شائع ہوئی ہیں۔

 



متعللقہ خبریں