ایران میں زلزلہ،شدت5٫1 تھی

جنوب مشرقی ایران  کے صوبہ کرمان  میں 5٫1 شدت کا زلزلہ آیا ہے

885918
ایران میں زلزلہ،شدت5٫1 تھی

جنوب مشرقی ایران  کے صوبہ کرمان  میں 5٫1 شدت کا زلزلہ آیا ہے ۔

تہران یونیورسٹی   کے  شعبہ ارضیاتی تحقیق کے مطابق ،اس زلزلے کا  مرکز  ہجدیک نامی شہر  تھا جہاں یہ زلزلہ صبح  6 بجکر 48 منٹ پر آیا  تاہم   زلزلے سے کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔



متعللقہ خبریں