اسرائیلی فوجی مقبوضۃ علاقوں سے 17 فلسطینیوں کو پکڑ کر لے گئے

اسرائیلی فوج کے مطابق،  مقبوضہ دریائے اردن  کے  مختلف علاقوں سے  گزشتہ روز   17 فلسطینیوں کو  دہشتگردی کے الزام میں  پکڑ لیا گیا

884395
اسرائیلی فوجی مقبوضۃ علاقوں سے 17 فلسطینیوں کو پکڑ کر لے گئے

 اسرائیلی فوجیوں نے  مقبوضہ  علاقوں سے 17 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ۔

 اسرائیلی فوج کے مطابق،   مقبوضہ دریائے اردن  کے  مختلف علاقوں سے  گزشتہ روز   17 فلسطینیوں کو  دہشتگردی کے الزام میں  پکڑ لیا گیا ۔

  بتایا  گیاہے کہ اب تک  اسرائیلی جیلوں میں  7 ہزار فلسطینی قید ہیں جن میں 300 بچے بھی شامل ہیں۔



متعللقہ خبریں