اسرائیلی فوج کیطرف سے غزہ کی پٹی پر بمباری

اسرائیلی فوج نے  غزہ کی پٹی پر جنگی طیارے اور ٹینک سے حملہ کیا ہے ۔

878448
اسرائیلی فوج کیطرف سے غزہ کی پٹی پر  بمباری

 

  اسرائیلی فوج نے  غزہ کی پٹی پر جنگی طیارے اور ٹینک سے حملہ کیا ہے ۔

اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے  غزہ کی پٹی پر حماس کے دو ٹھکانوں پر   بمباری کی ہے ۔   یہ حملہ غزہ کی پٹی  سے اسرائیل پر پھینکے جانے والے دو میزائلوں کے جواب میں کیا گیا ہے ۔   فلسطینی میزائلوں کو اسرائیلی دفاعی سسٹم  سے فضا میں ہی ناکارہ بنا دیا گیا ہے ۔

اسرائیلی فوج نے  غزہ کی پٹی  سے راکٹ کے حملے کا جو دعویٰ کیا ہے ابھی تک کسی فلسطینی گروپ نے اس کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے ۔



متعللقہ خبریں