عالم اسلام کے القدس سے متعلق خدشات حق بجانب ہیں: چینی ترجمان

چین کی وزارتِ خارجہ  کے ترجمان  لو  کنَگ   نے دارالحکومت  بجنگ میں  پریس کانفرن سے خطاب کرتے ہوئے  چین اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے   بین الاقوامی برادری کی  جانے والی اپیل   کو حق بجانب قراردیا ہے

868424
عالم اسلام کے  القدس سے متعلق خدشات  حق بجانب ہیں:  چینی ترجمان

چین نے عالم اسلام   کے القد س سے متعلق خدشات کق قابلِ فہم قرار دیا ہے 

چین کی وزارتِ خارجہ  کے ترجمان  لو  کنَگ   نے دارالحکومت  بجنگ میں  پریس کانفرن سے خطاب کرتے ہوئے  چین اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے   بین الاقوامی برادری کی  جانے والی اپیل   کو حق بجانب قراردیا ہے۔

انہوں نےالقدس  سے متعلق  مسئلے کے حل کے اقوام متحدہ کی قرادادوں  کے مطابق  حل کرنے کی حمایت کی  اور کہا کہ ان کا ملک 1967 کی سرحدوں    کے  مطابق   مشرقی القدس کے فلسطین کے دارالحکومت  کے طور پر   دیکھتا ہے۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ  اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جلد ہی امن مذاکرات کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔   

انہوں نے کہا کہ  ان کا ملک اس مسئلے کو منصفانہ طور پر حل کیے جانے کی حمایت کرتا ہے۔ 

 



متعللقہ خبریں