لبنان:عسکری سربراہ نے فوج کو تیار رہنے کا حکم دے دیا

نی  فوج کے سربراہ  جوزف عون نے  ملکی فوج کو  اسرائیل کے ممکنہ حملوں کے خلاف  تیار رہنے کا  حکم دیا ہے

851693
لبنان:عسکری سربراہ نے فوج کو تیار رہنے کا حکم دے دیا

لبنانی  فوج کے سربراہ  جوزف عون نے  ملکی فوج کو  اسرائیل کے ممکنہ حملوں کے خلاف  تیار رہنے کا  حکم دیا ہے ۔

اس بات کا  اعلان  اسرائیل کی جانب سے ایران اور حزب اللہ  کی کاروائیوں   اور  اعتدال پسند عرب رہنماوں  کو  اسرائیلی تعاون کی پیشکش  سمیت سعودی عرب سے خفیہ روابط کا انکشاف ہونے کے   جواز میں  کیا گیا ہے ۔

 جوزف عون  نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں  کہا کہ  ہمیں  اسرائیل سے خطرہ ہے  جو کہ کسی بھی وقت ہم  پر جارحیت کرسکتا ہے لہذا لبنان کی فوج تیار  رہے ۔



متعللقہ خبریں