کویت میں حکومت مستعفی ہو گئی

کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح  نے شیخ جابر الصباح  کی زیر صدارت حکومت کا استعفی منظور کر لیا

837138
کویت میں حکومت مستعفی ہو گئی

کویت میں حکومت مستعفی ہو گئی۔

کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح  نے شیخ جابر الصباح  کی زیر صدارت حکومت کا استعفی منظور کر لیا ہے۔

امیر صباح کی طرف سے شائع کردہ گورنمنٹ آرڈر  کے مطابق کابینہ کا استعفی قبول کر لیا گیا ہے تاہم نئی کابینہ کی تشکیل تک وزراء اپنے عہدوں پر برقرار رہیں گے۔



متعللقہ خبریں