شام: جرابلس میں ایک ٹرک پر چھاپہ مارا گیا ،بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد

شامی شہر حلب سے متصل جرابلس نامی قصبے میں   ایک ٹرک پر چھاپہ مارا گیا  جہاں سے  دس عدد بندوقیں  اور بھاری مقدار میں کارتوس برآمد ہوئے

824813
شام: جرابلس میں ایک ٹرک پر چھاپہ مارا گیا ،بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد

شامی شہر حلب سے متصل جرابلس نامی قصبے میں   ایک ٹرک پر چھاپہ مارا گیا  جہاں سے  دس عدد بندوقیں  اور بھاری مقدار میں کارتوس برآمد ہوئے۔

 بتایا گیا ہے کہ یہ آپریشن  حُر شامی فوج   کے زیر کنٹرول جرابلس میں  علیحدگی پسند تنظیم  پی کےکے   کی شام میں مصروفِ عمل  ذیلی تنظیم  پی وائی ڈی  کی موجودگی  پر شروع کیا گیا ۔

 حکام کا کہنا ہے کہ یہ اسلحہ  پی وائی ڈی کے زیر کنٹرول  منبج نامی علاقے سے جرابلس لانے کی کوشش کی جا رہی تھی ۔



متعللقہ خبریں