سعودی خواتین ملکی تاریخ میں پہلی بار اسٹَیڈیم میں

ایک  علیحدہ  دروازے  کے ذریعے اسٹیڈیم میں داخل ہونےو الی   خواتین  نے ان کے لیے مختص کردہ   انکلوژر میں  میچ دیکھا

813638
سعودی خواتین ملکی تاریخ میں پہلی بار اسٹَیڈیم میں

سعودی عرب میں  ملک کےقیام کی 87 ویں سالگرہ    کی مناسبت سے خواتین پہلی بار اسٹیڈیم  جانے کا موقع حاصل  کر سکی ہیں۔

ایک  علیحدہ  دروازے  کے ذریعے اسٹیڈیم میں داخل ہونےو الی   خواتین  نے ان کے لیے مختص کردہ   انکلوژر میں  میچ دیکھا۔

خیال رہے کہ سعودی عرب میں  خواتین  خاندانی افراد میں سے کسی مرد کے ساتھ نہ ہونے پر   اکیلی   سیرو سیاحت نہیں کر سکتیں۔

ملکی قوانین کے مطابق اسٹیڈیم اور اس طرح کے   مقامات محض مردوں کے استعمال کے لیے      ہیں۔



متعللقہ خبریں