عدلیب میں فائر بندی کی خلاف ورزی، 4 شہری ہلاک

س شہر میں  فضائی حملے گزشتہ اڑھائی مہینوں سے نہ ہونے کے برابر تھے

809917
عدلیب میں فائر بندی کی خلاف ورزی، 4 شہری ہلاک

شامی شہر عدلیب  میں فائر بندی کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔

اسد قوتوں  نے  شام میں  جھڑپوں سے پاک  4علاقوں میں سے  ایک عدلیب پر  4 بار فضائی حملے کیے ، ابتدائی معلومات کے  ان حملوں میں 4 شہری ہلاک  جبکہ 7 افراد زخمی ہو گئے۔

ترکی اور روس کی قیادت  میں قزاقستان   کے دارالحکومت آستانہ میں  شروع   کیے جانے والے فائر بندی   سلسلے کی وساطت سے    اس شہر میں  فضائی حملے گزشتہ اڑھائی مہینوں سے نہ ہونے کے برابر تھے۔

 



متعللقہ خبریں